لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اتحادی بھی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
حکومت کے اتحادی بھی چھوڑ کر جا رہے ہیں، احسن اقبال
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اتحادی بھی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کے برطانیہ سے بےدخل ہونے کو واپسی کا فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ پارٹی کا فیصلہ ہے کہ جب تک انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی نہیں ہوتی اُنہیں واپس نہیں آنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر و رہنما میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کیے گئے، کہا گیا کہ سیز فائر ہو گیا، ریاست کو بتانا ہو گا کہ کن شرائط پر کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے، وہ صوبۂ خیبر پختون خوا سے جنرل نشست پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نا اہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک، بھگتنا عوام کو پڑ رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا جنید بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم بی بی کا ماضی، حال اور سیاسی مستقبل اندھیروں میں گھرا ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھنگ کی کاشت کے خلاف منفی باتیں ہوتی رہتی ہیں ہم نے ان پر توجہ نہیں دینی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ امریکی قونصل خانہ الیکشن کمیشن کے ماتحت نہیں ہے، اس سے فیصل واوڈا کی دوہری شہریت کے بارے میں نہیں پوچھ سکتے۔