کے پی بلدیاتی انتخابات میں پارٹی جیت خوش آئند ہے، رحمن رفیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا محمد ایوب حافظ مسعود احمد سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد سیکرٹری مالیات میر سرفراز شاہوانی ایڈووکیٹ



خضدار میں اہم سیاسی وقبائلی شخصیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیارکرلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر عبدالواحد زہری ضلعی جنرل سیکریٹری خلیل الرحمان گرگناڑی کی موجودگی میں سابق یونین ناظم مشتاق احمد محمد حسنی نعیم اللہ زہری عبدالرحمان بنگلزئی مشیعت اللہ کفایت اللہ زہری عبدالغفور بنگلزئی بابل خان بنگلزئی



ن لیگی دور میں لگائے گئے پاور پلانٹس پر پی ٹی آئی کے تمام اعتراضات جھوٹ ہيں، مفتاح

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ن لیگ کے دور میں بنائے جانے والے بجلی گھروں کے بارے الزامات کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔



بجلی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، اور نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔