نوجوانوں حصول تعلیم پر توجہ دیں، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین:  امین آباد بی ایس او پجار امین آباد یونٹ کا اجلاس یونٹ سیکرٹری نصیب اللہ بلوچ منعقد ہوا اجلاس سے یونٹ سیکرٹری نصیب بلوچ جہانزیب بلوچ یاسر بلوچ و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نوجوانوں کو اس وقت تعلیم کی طرف اپنا توجہ دینا ہوگا تعلیم ہی وہ ہتھیار ہے۔



حکومت اسرار زہری کے گھر پر حملے میں ملوث عناصر کو گرفتارکرے، جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی ) کے صدر میر اسرار زہری کے گھر پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس طرح کے واقعات کا پتہ لگائے کہ ان کے پس پردہ کیا… Read more »



ٹرالز مافیا کو بلوچستان حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: نیشنل پارٹی گوادر نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹرالرز مافیا کا اپنے مقاصد کے لیے اکھٹے ہونا کوئی حیرانگی اور اچھنبے کی بات نہیں ہے ٹرالز مافیا کو بلوچستان حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے اور بلوچستان کے ساحلی حدود میں غیر قانونی ٹرالرنگ اور مائیگیری بلوچستان حکومت کی رضا مندی سے ہورہی ہے



این اے 133؛ پہلا الیکشن دیکھا جس میں ہارنے، جیتے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پہلی بار دیکھا کہ ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والی تمام پارٹیاں خوش ہیں۔