نزنی نووگوروڈ: ورلڈ کپ فٹبال کے ناک آؤٹ مرحلے کے اہم میچ میں کروشیا نے ڈنمارک کو پینلٹی ککس پر3-2 سے ہراکرکوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پینلٹی ککس پر کروشیا کے ہاتھوں ڈنمارک کو شکست
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نزنی نووگوروڈ: ورلڈ کپ فٹبال کے ناک آؤٹ مرحلے کے اہم میچ میں کروشیا نے ڈنمارک کو پینلٹی ککس پر3-2 سے ہراکرکوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے پری کوارٹرفائنل کے تیسرے میچ میں سابق عالمی چمپئن اسپین کو میزبان روس نے زبردست مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنارا کرانے والے فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے عظیم برازیلین فٹبالر کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔
وہا ب بلو چ | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ میں میزبان روس اتوار کو پری کوارٹر فائنل میں سابق چیمپئن اسپین سے ٹکرائے گا جب کہ میزبان ٹیم پیشقدمی جاری رکھنے کیلیے کسی معجزے کی منتظر ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوچی: یورا گوئے نے پرتگال کو 2-1سے ہرا کر عالمی کپ سے باہر کر دیا۔عالمی کپ کا دوسرا پری کواٹر فائنل میچ پرتگال اور یورا گوئے کے درمیان روس کے شہر سوچی میں کھیلا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ میں فرانس نے ارجنٹائن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے کر عالمی کپ کی دوڑ سے باہر کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت اور اپنے ملک کی نمائندگی دنیا کے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور اسی طرح عالمی کپ میں آفیشل کی حیثیت سے ریفری کے فرائض انجام دینا ہر امپائر یا ریفری کی دلی آرزو ہوتی ہے۔
(حبیب بلوچ (برلن | وقتِ اشاعت :
عالمی کپ فٹبال کے گروپ سطح کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے۔ دفاعی چمپئین جرمنی اور پولینڈ کے سوا تمام متوقع ٹیمیں نا ک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔ ارجنٹائن کی ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے لیے مشکلات کا سامنا رہا اور وہ لڑکھڑاتی ہوئی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرپائی۔ مشکلات کا سامنا پرتگال اور اسپین کو بھی رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوچی: فٹبال ورلڈ کپ میں ٹیموں کے لیے سہل پسندی کی گنجائش ختم ’’کرویا مرو‘‘کا وقت آگیا ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہفتے سے ہو رہا ہے پہلے روزارجنٹائن اور فرانس میں جنگ چھڑے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں بیشتر بڑی ٹیمیں رنگ نہ جماسکیں۔