کوئٹہ چار ماہ بعد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز 20 جولائی سےہوگا،ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ شہر کی 10 یونین کونسلز میں ایک لاکھ 10 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقررگزشتہ 4 ماہ سے صوبے میں کورونا وائرس کے باعث پولیو مہم نہیں ہوسکی تھی

کلبھوشن یادیو نے سزا پر نظرِ ثانی کی اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

Posted by & filed under بین الاقوامی, لیڈ اسٹوری.

ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اور اس پر دوبارہ غور کے لیے اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا اور اس کے بجائے اپنی زیر التوا رحم کی اپیل کے پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔

موقع ملا تو پاکستان جا کر ضرور کھیلوں گا: آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ

Posted by & filed under کھیل.

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے فیصلہ ان کو نہیں بلکہ کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے لیکن انہیں جب بھی موقع ملا وہ پاکستان جا کر ضرور کھیلنا چاہیں گے۔

کوارٹر فائنل میں رسائی کے لیے روسی ٹیم اسپین کیخلاف معجزے کی منتظر

Posted by & filed under کھیل, ورلڈکپ.

ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ میں میزبان روس اتوار کو پری کوارٹر فائنل میں سابق چیمپئن اسپین سے ٹکرائے گا جب کہ میزبان ٹیم پیشقدمی جاری رکھنے کیلیے کسی معجزے کی منتظر ہوگی۔

ہم سب کو پاکستان کا ساتھ دینا چایئے، امریکی وزیرخارجہ کا بھارت میں خطاب

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

نئی دلی: امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے اور پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف موثر انداز میں کارروائی بھی کی ہے۔