رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کراچی کے حلقے این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔
فاروق ستارنے این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کراچی کے حلقے این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے ملک سے باہر بھجوانے کے نام پر شہریوں سے پیسے ہتھیانے والے دو ملزمان گرفتار کر لیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سابق وزیر عثمان ڈار کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر ملتوی کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آدھے گھنٹے میں آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں چارج شیٹ کے خلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے۔