عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔
ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ٹیکس پالیسی میں معاونت کیلئے آئی ایم ایف ماہرین پاکستان پہنچ گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں کمی کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ فلسطین کے بعد دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کے نشانے پر ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج متحدہ عرب امارات ( یواے ای ) جائیں گے، ان کے تین روزہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
2018کے عام انتخابات کے نتیجے میں صوبے کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ انتخابات سے قبل شیرازہ بکھر گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بیدیاں اور کیولری انڈر پاسز کا کام وقت پر مکمل نہ ہونے پر لاہور ڈیولمپنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) پر برہمی کا اظہار کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد اورگردو نواح میں بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کازلسٹ سے منسوخ کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس منسوخ کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو 2 اگست کو نوٹس جاری کیا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کے لیے نااہل کیوں نہ کیا جائے۔