انتخابی نشان کیس فیصلے پر نظرِ ثانی اپیل، پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل

| وقتِ اشاعت :  


پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کی عدالتِ عالیہ کے فیصلے پر نظرِ ثانی اپیل کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے دلائل دیے۔



الیکشن لڑنے کیلئے جو اہلیت بیان کی گئی اگر اس زمانے میں قائداعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہوجاتے: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نےکیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ الیکشن لڑنے کے لیے جو اہلیت بیان کی گئی ہے اگر اس زمانے میں قائد اعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہوجاتے۔