الیکشن لڑنے کیلئے جو اہلیت بیان کی گئی اگر اس زمانے میں قائداعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہوجاتے: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نےکیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ الیکشن لڑنے کے لیے جو اہلیت بیان کی گئی ہے اگر اس زمانے میں قائد اعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہوجاتے۔



لاپتہ افراد کیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہو نے دیں گے ، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اعترازاحسن کے وکیل شعیب شاہین سے جبری گمشدگی کے کیس میں سوال کیا ہے کہ لاپتا افراد کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے، عدالت کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،