آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی حکام نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنی تین بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو پیٹرول چھڑ کر آگ لگادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب کی صوبائی کابینہ نے طلبہ کو 20 ہزار الیکٹرک بائیکس دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزارت داخلہ کی جانب سے بلوچستان کو احکامات دے دیے گئے۔عید کے بعد 15 اپریل سے غیر قانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے فیصلے پر وزارت داخلہ کی جانب سے پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کو احکامات دے دیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کی جانب سے جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی و ماہ نومبر 2023 کی مکمل تنخواہ کی عدم فراہمی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام ، آفیسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور ہاس ریکوزیشن کی عدم ادائیگی اور جامعہ بلوچستان کو درپیش سخت مالی بحران کے مستقل حل کیلئے جاری احتجاجی تحریک کے سلسلے میں بروز سوموار 18 مارچ کو دن گیارہ بجے جامعہ بلوچستان سے ایک بڑا احتجاجی جلوس پریس کلب کوئٹہ کی طرف روانہ ھوا جس میں سینکڑوں اساتذہ کرام ، خاص کر خواتین ٹیچرز آفیسران و ملازمین نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا، وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمے میں مطلوب تھے اور انہوں نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:آئندہ مالی سال سے سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کیلئے اوگرا کو درخواست جمع کرا دی گئی،درخواست کی سماعت آج(پیر) کراچی اور 20مارچ کو کوئٹہ میں ہوگی۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شہداء کے خلاف سیاسی جماعت کی مہم ملک دشمنی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گجرات: پی پی 32 سے ضمنی الیکشن کے لیے پرویز الٰہی اور شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الٰہی کے کاغذات جمع نہ ہو سکے۔