
پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاست کے خلاف مذموم پروپیگنڈا کرنے والوں کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ 10 رکنی ٹاسک فورس کی سربراہی چیئرمین مین پی ٹی اے کو سونپی دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت کے مطابق ایکس کو بند کیا گیا، ایکس کی بندش کا مطلب اظہار آزادی رائے پر پابندی ہرگز نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف کا کہنا ہے کہ ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لئے مفت انسولین کی فراہمی کا منصوبہ سامنے آگیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرٹاپ ون ذیابیطس بچوں کو انسولین ان کے گھر پر ہی پہنچائی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈی چوک احتجاج تحریک انصاف کی آخری ناکام بغاوت تھی، انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کارخ کرنےکی غلطی نہیں کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہترہوئی، سی ٹی ڈی نے ہزاروں دہشتگرد کارروائیاں ناکام بنائیں، پراسیکیوشن بہترکام کررہی ہےانھیں سلام پیش کرتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں۔