9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی بھیانک کوشش کی گئی، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جس دن سزا سنائی گئی وہ سیاہ ترین دن تھا جبکہ 9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی بھیانک کوشش کی گئی۔



قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کازلسٹ سے منسوخ کر دی۔