کسی فرد کا اپنی واضح جنس تبدیل کرنا جا ئزنہیں، اسلا می نظر یا تی کو نسل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ کسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق غیر واضح جنس کا ابہام دور کرکے تعین جنس جائز ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی… Read more »



پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی،اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی لیکن قانون کے مطابق ریڈ زون میں کوئی احتجاج نہیں کیا جاسکتا۔



شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کےلئے مفت انسولین کی فراہمی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لئے مفت انسولین کی فراہمی کا منصوبہ سامنے آگیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرٹاپ ون ذیابیطس بچوں کو انسولین ان کے گھر پر ہی پہنچائی جائے گی۔