وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے عوام کی خدمت کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں اور ہر چیز کا علاج صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں ہے اور بھیک مانگنے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے عوام کی خدمت کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں اور ہر چیز کا علاج صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں ہے اور بھیک مانگنے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک-چین اقتصادی تعاون کے تحت ایک انوکھا اور دلچسپ منصوبہ تیزی سے پایہ تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے تحت چین کی معروف کمپنی ’’سنگ ینگ‘‘ پشاور میں گدھوں کی افزائش کے لیے 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ اس منصوبے میں 40 جدید فارمز اور ایک سائنسی لیبارٹری قائم کی جائے گی، جہاں سالانہ 80 ہزار گدھوں کی افزائش ممکن بنائی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انڈیا کے وزیر خارجہ جے شنکر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پاکستان کا نام لیے بغیر تنقید اور انڈین مندوب کی جانب سے پاکستان کو ’ٹیررستان‘ کہنے پر پاکستان نے شدید ردعمل دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے مجھے سرپرستی کا کہا، میں ہر مثبت اور تعمیری کام میں کردار کے لیے تیار ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان میں ہونے والے حملوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بار بار کے انتباہات میں کہا گیا تھا کہ کابل کو اپنی سرزمین کو دہشت گردوں کے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے صوبوں سے مدد مانگ لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی:ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی گھٹن سے نا معلوم مسلح افراد نے 9 افراد کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گے اغواء ہونے والے تمام افراد کا تعلق ہجوانی بگٹی قبیلے سے ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کے بعد اب افغانستان سے پاکستان میں دہشت گرد حملہ سعودی عرب پر بھی حملہ تصور کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ہونے پر پاکستان علما کونسل نے آج (جمعہ کو) بطور یوم تشکر و یوم دعا منانے کا اعلان کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض :پاک سعودی دفاعی معاہدے پر ڈیزرٹ بیٹ ریکارڈز ریاض کی جانب سے خصوصی گانا عھدل یزول جاری کر دیا گیا ہے۔دونوں ممالک کے تاریخی اسٹریٹجک معاہدے کی خوشی میں جاری کیے گئے اس گانے میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے۔