
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیر باد کہہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کو پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیر باد کہہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کو پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں شرکت کرنے والے کارکنان سے اظہار تشکر کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے اپیل کی ہے کہ قوم 9 مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو عام معافی دلانے کے مشن میں میرا ساتھ دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو آگاہ کردیا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہوچکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ائیر لائن پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا اور ایندھن نہ ملنے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی بند ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کے سابق وزیرغلام سرور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی میں چینی قونصل جنرل ینگ ین ڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان کے دس شہروں میں 5ہزار غیرملکیوں کو جعلی پاسپورٹ جاری ہونے کے حوالے سے اہم انکشاف ہواہے۔