بلوچستان بجٹ آج پیش کیا جائیگا حجم 7سو ارب روپے ہونے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا700ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں وفاق کی طرز پر اضافہ جبکہ متوقع خسارہ 180ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے،تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا مالی سال 2023-24کا بجٹ آج شام 4بجے صوبائی وزیر خزانہ انجینئر زمرک خان اچکزئی پیش کریں



بلاول کراچی کے شہریوں کا چوری کیا ہوا مینڈیٹ ہضم نہیں کر سکیں گے: سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک شہزادہ کہتا ہے کہ جیسے اس نے میئر کراچی کا الیکشن جیتا ویسے ہی اپنی جماعت کا پورے ملک کا الیکشن بھی جتوائے گا۔



اقتدارجانے پرنوازشریف نے کبھی امریکا سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرنے کہا ہے کہ اقتدارجانے پرنوازشریف نے کبھی امریکا سے مددنہیں مانگی،جوایماند داری کےبھاشن دیتاتھاوہ کرپشن میں لتھڑاپڑاہے، نواز شریف کے9 سال نکال دیں توکھنڈرات کےعلاوہ کچھ نہیں بچتا۔



حکومت آئی ٹی، زراعت کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت، سولر آئزیشن اور نوجوانوں کی ترقی پرخصوصی توجہ دے رہی ہے، بجٹ 24۔2023 حکومتی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے، اقتصادی خود انحصاری کا حصول حکومت کا بنیادی مقصد ہے۔



جناح ہاؤس کیمپ آفس سے حساس انفارمیشن کو جلا دیا گیا یا وہاں سے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ لے گئے، رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے 9 مئی کے واقعے کے حوالے سے کہا ہے کہ جناح ہاؤس کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوئے، پہلے لوٹ مار کی گئی، وہاں پر کیمپ آفس میں حساس انفارمیشن تھی، ان کو یا تو جلا دیا گیا یا وہاں سے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ اٹھا لیے گئے۔