وزیراعظم شہبازشریف پاکستان بلوچستان میں ایران کے بجلی کے منصوبے اور سرحدی تجارتی مارکیٹوں کے افتتاح کیلئے گوادر پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف گوادر پہنچ گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان بلوچستان میں ایران کے بجلی کے منصوبے اور سرحدی تجارتی مارکیٹوں کے افتتاح کیلئے گوادر پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جو گزشتہ 2 سال سے غیر فعال ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں یا نہ ہوں پاکستان تحریک انصاف کو جلد اپنے مستقبل کا معلوم ہوجائے گا، پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی ادارے برائے عالمی مذہبی آزادی نے اپنی رپورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ’توہینِ مذہب کارڈ‘ استعمال کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک خطرناک عمل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کچھ دیر میں لوگ 9 مئی کے شرمناک واقعات کروانے پر مذمتی بیان دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی نے پارٹی اور سیاست چھورنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپیکرپرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس میں بل کی منظوری دیدی گئی۔بل کے متن کے مطابق کسی ایوان یارکن کااستحقاق مجروح کرنے پر سزاہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں ون مین شو نافذ کرنا چاہتے ہیں۔