ملک بھر میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف کارروائیاں جاری ، کوئٹہ سے مزید 22افغانی گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


پشاور; 31اکتوبرکے بعد غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک بدرکرنے کامعاملہ ۔وفاقی حکومت کے احکامات کے تحت غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی کاعمل رضاء کارانہ طورپر جاری ہے ۔۔



نیشنل پارٹی کے وفد کی نگران وزیر داخلہ سے ملاقات ، بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو ریلیف دیں گے ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  وفاقی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی سے نیشنل پارٹی کے صوبائی صدررحمت صالح بلوچ کی قیادت میں گوادرکراچی ٹرک ٹرالرزاینڈگڈزاونرزویلفیئرایسوسی ایشن کے صدرمیرعبدالحمیدشاہین ،جنرل سیکرٹری حاجی کریم کلیڈزئی،کورکمیٹی کے چیئرمین حاجی محمداسلم لہڑی،سپریم کونسل آف آل پاکستان ٹرانسپورٹرزکے انفارمیشن سیکرٹری اخترسعیدخان نے ملاقات کی ۔



لاپتہ افراد کیسز پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہےکہ لاپتہ افراد کیسز  دنیا میں پاکستان کے نام  پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں،کوئی ملک آپ کو ڈالر نہیں دےگا اگر آپ کے شہری محفوظ نہیں ہوں گے۔



عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں پر خرچ نہ کرے جو صوبوں کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔



مالی مسائل کے باعث پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


تفصیلات کے مطابق لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے پروازوں کو گراؤنڈ ہینڈلنگ سروسز بند ہوگئی، جس سے (پی آئی اے) کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ سوئس پورٹ کمپنی نے گراؤنڈہینڈلنگ سروسز فراہمی گزشتہ روز بند کرنے کامراسلہ جاری کردیا۔