سابق صدر آصف علی زرداری ‘میڈیکل پروسیجر’ کے بعد صحت مند ہیں، ناصر شاہ

| وقتِ اشاعت :  


سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل صحت مند ہیں اور ایک دو دن میں بلاول ہاؤس واپس آئیں گے۔