مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے انسانی حقوق کامقدمہ بناکرعالمی عدالتوں میں جارہے ہیں ۔عالمی عدالتوں میں دو ممالک کےدرمیان تنازعات لے جائے جاتے ہیں۔ اب یہ ملک کو عالمی عدالت میں گھسیٹ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے انسانی حقوق کامقدمہ بناکرعالمی عدالتوں میں جارہے ہیں ۔عالمی عدالتوں میں دو ممالک کےدرمیان تنازعات لے جائے جاتے ہیں۔ اب یہ ملک کو عالمی عدالت میں گھسیٹ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے جھالاوان ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا جہاں انہیں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے اور سکیورٹی سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت نے ہاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے بعض ذمہ داروں کو گرفتار کر کے ہمیں اطلاع دی ہے،ہم عالمی سطح پر پاور پالیٹکس کا حصہ نہیں بنیں گے، انتخابات آئین میں دی گئی مدت کے اندر ہی ہوں گے،امید ہے بھارت پاکستانی ٹیم کو مکمل سیکیورٹی دے گا،امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلز کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر دیکھ رہے ہیں، بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے پر جہاں عوام پریشان ہیں، وہیں سرکاری ادارے بھی مشکل کا سامنا کررہے ہیں۔ صورت حال کے پیش نظر پنجاب کے سرکاری اداروں کی عمارتوں اور تنصیبات کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عدالتیں پی ٹی آئی چیئرمین کے حق میں کام کر رہی ہیں، ایسامحسوس ہوتا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عدالتوں کے پسندیدہ شخص ہی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ ، چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں مکمل تعاون یقین دلایا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی کی دعوت پر قونصلیٹ کا دورہ کیا وزیراعلیٰ کا قونصلیٹ پہنچنے پر قونصل جنرل یو اے بخیت عتیق الرمیثی نے استقبال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کراچی میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیکر بے حد خوشی اور سکون کا احساس ہو رہا ہے۔