پیکا ترمیمی آرڈیننس ،صحافیوں کا اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پی ایف یوجے، سیاستدانوں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے دوران کہا ہے کہ ایک جمہوری دور میں کالے قوانین کا نفاذ ناقابل برداشت ہے، پارلیمنٹ کے ہوتے ہوئے ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے صحافیوں کی آواز کو دبانے کی کوشش آمرانہ سوچ کی عکاس ہے۔پی ایف یوجے کی کال پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام یوم سیاہ احتجاجی مارچ نیشنل پریس کلب سے شروع ہوا۔



کشیدگی میں کمی لانے کیلئے سفارت کاری ناگزیر ہے، وزیر خارجہ کا یوکرینی ہم منصب کو فون

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین اور روس کے مابین جنگ کے تناظر میں یوکرینی ہم منصب پر زور دیا ہے کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارت کاری ناگزیر ہے۔



عمران خان باکردار انسان ہیں، پیپلزپارٹی پنجاب میں دفن ہو چکی: شاہ محمود

| وقتِ اشاعت :  


کندھ کوٹ: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان با کردار انسان ہیں جب کہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے شیطانی ذہنیت رکھتے ہیں۔