ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سچی گواہی کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا جب کہ جھوٹی گواہی دینا اصل ظلم ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ رہنماء نوابزادہ گزین مری کی تین عدالتوں میں مقدمات اور درخواستوں کی سماعت ہوئی ، ہائی کورٹ میں دائر درخواست پرعدالت عالیہ نے صوبائی حکومت ودیگر مدعا عالیہان کو نوٹیسز جاری کردیئے،
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کے علاقے ربیع کینال ٹو پر انتظامیہ کا جتوئی قبیلے کے خلاف کریک ڈاؤن دو سو گھروں کو مسمار کرکے دو سو خاندانوں کو ضلع بدر کرکے مخالفین کو 14400ایکڑاراضی کازبردستی قبضہ دلا دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اوتھل: مسلح افواج ہر طرح کے داخلی اور خارجی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ،اور قیام امن کیلئے پر عزم ہے،سی پیک منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نوتال پولیس کے خلاف سینکڑوں خواتین نے بچوں کے ہمراہ مقتول خان محمد پرکانی سمیت تیرہ افراد کوزخمی کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف قومی شاہراہ بلاک کرکے دھرنا دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہنگو:کرم ایجنسی سے ملحقہ افغان علاقے نری کنڈاؤ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:توہین عدالت کیس میں ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان نے 26 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں رضاکارانہ طور پر پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف عدالتوں میں مقدمات لڑنے کے بجائے عدالتوں سے لڑ رہے ہیں اور ہم نے بھی نواز شریف کی برائیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔