اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت سے ناراض عائشہ گلا لئی کا کہنا ہے کہ صرف ایک شخص پارٹی نہیں بناتا اورتحریک انصاف کسی عمران نیازی کی جاگیر نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان برما کے مسلمانوں کے معاملے پرموثر کردار ادا کرے.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ باوسائل سرزمین کے مالک ہونے کے باوجود کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار محمد رند نے میر چاکر رند اسکول کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ترقی یافتہ قوم کی بنیاد تعلیم سے شروع ہوتی ہے تعلیم سے ہی معاشرے میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے لیکن بدقسمتی سے بلوچستان کو ہمیشہ وفاقی حکومتوں اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے تعلیم کے میدان میں نظر انداز کیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پنجگور کے اور گوادر علاقے میں پانچ راکٹ فائر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : من مانی خبروں کی اشاعت کے لئے بلوچستان کے اخبارات پر دباؤ ڈالنے والے عناصر کے خلاف احتجاج کا اعلان۔ اس امر کا اعلان انور ساجدی کے زیر صدارت سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ اور ضلع پشین میں سکیورٹی فورسز اور حسا س ادارے کی کاروائیاں دہشتگرد تنظیم انصار الشریعہ سے تعلق کے شبے میں دو افراد گرفتار ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی کے رکن اور ڈی جی نیب بلوچستان عرفان نعیم منگی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عرفان نعیم منگی کیخلاف کل محکمانہ انکوائری چل رہی تھی آج وہ ہیرو بن گیا ہے ،اب تو عدالتی فیصلے کے باعث ان پر ہاتھ بھی نہیں ڈال سکتے ۔