بلوچستان کے تاجروں و کسانوں کو بینکوں سے قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے،سیکرٹری زراعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سیکر ٹری زراعت بلوچستان عبدالرحمان بزدار نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تا جروں اور کسانوں کو بینکوں سے قرضے کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے ،بینک اپنی شرائط اور طر یقہ کار میں بلوچستان کے لئے خصوصی نرمی کریں ۔



کونسا قانون شریف خاندان کو نیب میں پیش نہ ہونے کے خود سررویے کی اجازت دیتا ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بنی گالہ: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگی وزیر کیسے یہ دعویٰ کرسکتے ہیں کہ شریف خاندان نیب میں پیش نہیں ہوگا جب کہ کون سا قانون انہیں اس من مانی اور خود سر رویے کی اجازت دیتا ہے۔



پاکستان کا پانی سنکھیا کے زہر سے آلودہ ہے، عالمی ادارہ صحت

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پینے کے صاف پانی میں خطرناک اور زہریلے مادے سنکھیا (آرسینک) کی بہت زیادہ مقدار موجود ہے جس سے چھ کروڑ شہریوں کی زندگیوں کو خطرات ہیں۔



امریکہ ہمارا نہیں بھارت کا دوست ہے، پاکستان کو دی جانیوالی دھمکیاں قابل مذمت ہیں ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جے یو آئی نے امریکی صدر کے بیان کو کھلی دھمکی قرار دیا ہے اور حکومت سے کہاہے کہ اس بیان کو سنجیدگی سے لے اور بھر پور مؤثر جواب دے ،امریکی صدر نے پاکستان کی عظیم قر بانیوں کا تغمہ دیا ہے پہلے مشکوک کردار کا اظہار اب کھلم کھلا الزام لگایا ہے ۔



گوادر میں 12ہزار بچے تعلیم سے دور ہیں ، ڈی ای او منیر احمد

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پڑھے گا بلوچستان تو بڑھے گا بلوچستان،تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے ۔ترقی تعلیم ہی میں پنہاں ہے ۔تعلیم کی اہمیت مسلمہ ہے ۔ضلع بھر کے 46ہزار بچے اس وقت اسکولز اور مدارس میں زیور تعلیم سے فیضیاب ہورہے ہیں۔



وڈھ، مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ : وڈھ جوڈیشل مجسٹریٹ کا ملازم گھر جاتے ہوئے اغوا بھائی کی مدیت میں نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب وڈھ جوڈیشل مجسٹریٹ کا چوکیدار محمد انور ولد محمد قوم براہمزئی مینگل اپنے رشتہ دار کے ہمراہ اپنے سسر کے گھر سے واپس آرہے تھے کہ پہلے سے کھڑے مسلح افراد نے ان کو روکر زبردستی اپنے ساتھ اٹھا کر اغوا کرلیا ۔