ٹرمپ ہمیں دھمکیاں نہ دیں یہ افغانستان نہیں پاکستان ہے، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ پائی پائی کا حساب برابر کرنے کیلیے تیار ہیں جب کہ ٹرمپ ہمیں دھمیکیاں نہ دیں اور امریکی صدر کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ افغانستان نہیں پاکستان ہے۔



کانفرنس کابائیکاٹ کرنے والوں نےبانی متحدہ کی تقریر کی توثیق کی، فاروق ستار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کانفرنس کا بائیکاٹ کرنے والی جماعتوں نے ہمارے پچھلے سال کہ اقدام کو نہیں سراہا بلکہ بانی متحدہ کی پاکستان مخالف تقریر کی توثیق کی ہے۔



امریکاافغانستان میں اپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بنی گالہ: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی الزام پاکستانی حکومت کی لیے ایک سبق ہے کہ کبھی ڈالروں کے لیے پرائی جنگ کو اپنے آنگن تک نہیں لانا چاہیے۔



مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک سرجنٹ سرجنٹ کوگاڑی سے کچلنے کے کیس میں گرفتار ایم پی اے مجیداچکزئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بلوچستان کے چیئرمین عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت کی سماعت اس سے قبل بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی تھی۔