اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے صدر محمود خان اچکزئی نے مستقبل قریب میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آخری لڑائی شروع ہونے کا دعویٰ کردیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے صدر محمود خان اچکزئی نے مستقبل قریب میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آخری لڑائی شروع ہونے کا دعویٰ کردیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ خواتین کی جتنی عزت پی ٹی آئی میں ہے کسی اور جماعت میں نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر حملے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی عملے نے ناکام بنادیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نومنتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کبھی کرپشن نہیں کی اور وہ ایک بار پھر وزیر اعظم بنیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما عائشہ گلالئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان کی قلعہ عبداللہ میں کارروائی گاڑی سے 2ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد 2افراد گرفتار کر لیا ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فلمی سٹار پاکیزہ خان نے کہا ہے کہ سرکاری ٹی وی مافیا کے ہاتھوں یر غمال بن چکی ہے سچ بولنے پر ہمیں سزا دی جا رہی ہے سرکاری ٹی وی میں جو لوگ ایم ڈی کا ساتھ دے کر پشتون بلوچ عوام کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جے یوآئی ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی امیدوار شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ رہیں گے جب کہ ملک تب چلے گا جب تمام ادارے ایک پیج پر ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم کے عہدے پر متفقہ امیدوار نامزد کرنے میں ناکام ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر چیمبر میں کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔