لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی پیشی ان کے بھائی حسین نواز کی وجہ سے ہورہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی پیشی ان کے بھائی حسین نواز کی وجہ سے ہورہی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان نے امریکہ کی زیر نگرانی پاکستان کے ساتھ مل کر انسداد دہشتگردی آپریشنزکرنے پر اتفاق کیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چترال: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں پہلی بار بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب ہورہا ہے اوربڑے بڑے مگرمچھوں کو پکڑنے سے ہی چوری رکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے خلاف بھی آیا تو سڑکوں پر احتجاج کے لیے نہیں نکلیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر سعودی عرب تنازع ختم کرانے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرگرم ہیں، ٹرمپ نے اتوار کو امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،، پیر کو سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد: ہٹڑی بائی پاس پر بہاولپورسے کراچی جانے والی تیزرفتار بس الٹ گئی جس میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: پانامہ لیکس میں نواز شریف اور انکے خاندان کی تلاشی اب ہو کر رہے گی حکومت تلاشی کے خوف سے حواس باختہ ہو چکی ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹر جان کیری کی سربراہی میں 5 رکنی امریکی وفد کو جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے کردار اور سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
شکار پور: شکار پور کے علاقے خانپور میں جتوئی قبائل کے دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہو گئے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی نے نیب آرڈیننس کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا جس کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ میں بدعنوانیوں کے خلاف کارروائی نہیں کرسکے گا۔