سانحہ8 اگست وکلاء تنظیموں کا عدالتوں کا بائیکاٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سانحہ 8اگست کے خلاف جمعرات کو بلوچستان کی وکلاء تنظیموں کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا جس کے باعث عدالتوں کے احاطے ویران جبکہ سائلین اور قیدی پریشان رہے ۔



جے آئی ٹی پر الزامات سپریم کورٹ پر حملے کے مترادف ہے،ولی کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سپریم کورٹ اور پاناما کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی پر بے بنیاد الزامات لگانے کو سپریم کورٹ پر حملہ ہیں ۔



گوادر ،ماہی گیر پر فائرنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : اور ماڑہ واقعہ کے خلاف آ ل پارٹیز گوادر اور انجمن تاجران کی جانب سے گوادر پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہر ہ سے خطا ب کر تے ہوئے مقر رین نے کہا کہ گزشتہ روز اور ماڑہ کے کھلے سمندر میں سمندری سیکورٹی فورسز کی جانب سے ماہی گیروں پر بلا جواز فائرنگ کا واقعہ انہتائی افسو س ناک ہے ۔



ظالم کینسر نے ایک اور نوجوان کو جھکڑ لیا

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سبی کے نوجوان محمد مزمل گشکوری بلڈ کینسر میں مبتلا ہو گئے،کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج،عوام الناس سے دعا کی اپیل،تفصیلات کے مطابق سبی کے نوجوان محمد مزمل گشکوری ولد عبدالواحد گشکوری بلڈ کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔



مستونگ اور تربت میں سڑک کنارے نصب دو بم برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تربت اور مستونگ میں دہشتگردی کے منصوبے ناکام بناکر دودیسی ساختہ بم برآمد کرلئے گئے۔لیویز کے مطابق کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے چالیس کلو میٹر دور شاپک کے مقام پر ایف سی اہلکاروں نے دوران گشت سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم برآمد کرلیا۔