مغوی چینی باشندوں کا سراغ نہیں مل سکا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤ ن اغواء کئے گئے چینی باشندوں کو دو دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہیں کرا سکے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن متعدد مشتبہ افراد گرفتار جمعہ کو کوئٹہ میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے ۔



قوم پرست جماعتوں لوگ مایوس ہو کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعتوں سے لوگ مایوس ہو کر پیپلز پارٹی میں شامل ہورہے ہیں پیپلز پارٹی کی وہ واحد جماعت ہے جو عوام کو مسائل اور مشکلات سے نجات دلاسکتی ہے۔



چمن ، پاک افغان سرحد 21ویں روز بھی بدستور بند

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد بدستور بند تجارتی سرگرمیوں کی بندش سے تاجروں کو بھاری نقصانات کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد بدستور بیسویں روز بھی ہرقسم کی آمدروفت کیلئے بند رہا جس سے تاجروں اورمسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔



چین نے اقتصادی راہداری سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے 50 ارب ڈالر کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) بارے خدشات پر مبنی اقوام متحدہ رپورٹ مسترد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ یہ ایک اقتصادی منصوبہ ہے اور اس سے مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کے موقف پر کوئی اثرنہیں پڑے گا ۔