پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں جلسہ آج ہوگا سیکورٹی کے سخت انتظامات ،عمران خان پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پا کستان تحریک انصاف آج کوئٹہ میں سیاسی قوت کا مظا ہرہ کر یگی کی پارٹی کے چےئر مین اوررکن قومی اسمبلی عمران خان کوئٹہ کے تاریخی گراؤنڈ ایوب اسٹید یم میں تین بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔



محمودخان اچکزئی کا فاٹا کو آزاد علاقہ قرار دینے پر ایوان میں ہنگامہ ، اپوزیشن کا ملک چھوڑنے کا مشورہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی جانب سے فاٹا کو آزاد علاقہ قرار دینے پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ جسے پاکستان پسند نہیں اسے میں کیا کہوں؟



خواجہ آصف کا لوڈشیڈنگ پر احتجاج کرنے والوں کو چور کہنے پر اپوزیشن کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو چور کہنے پر پی ٹی آئی نے اسمبلی میں احتجاج کیا جب کہ متحدہ اپوزیشن قومی اسمبلی سے بھی واک آوٴٹ کرگئی۔



ترقی کے مخالف نہیں خدشات دور کئے جائیں، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد: بلو چستا ن نیشنل پار ٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلو چستا ن سردار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ صو بے کے سا حل وسائل کی جدو جہد میں کا ر کن ثا بت قدمی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں بی این پی کے کا ر کن بلا خوف و خطر منزل کی جا نب رواں دواں ہیں ۔



کوئٹہ اور موسیٰ خیل سے2افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ اور موسیٰ خیل سے پانچ سال قبل لاپتہ ہونیوالے شخص سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ تفصیل کے مطابق کوئٹہ کے پولیس تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں قمبرانی روڈ سے بدھ کی علی الصبح ایک شخص کی لاش ملی جس کے سر پر خون آلود زخم کے نشانات تھے۔



پی ٹی آئی جلسہ کی تیاریاں مکمل ،بلوچستان کے عوام کو کرپشن سے نجات دلائیں گے ،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ نوجوان تبدیلی کامحورہیں تاہم حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کار لانے کے بجائے ضائع کررہی ہے ۔



حکمران سی پیک بارے غلط بیانی کر رہے ہیں عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکمران سی پیک سے متعلق غلط بیانی کر رہے ہیں بلوچستان کے عوام کو بے وقوف بنا نے والے اب کبھی بھی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے ۔