اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس میں پہلی بار 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسلسل تیسرے روز اضافے کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 602 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار 87 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔



جمہوریت کو خطرہ فوج سے ہے ان کا راستہ روکا جائے ،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا گیا، لیکن کن قوتوں نے یہ کیا، اس کی طرف کوئی اشارہ نہیں کرتا۔



منحرف سینیٹر کا استعفیٰ منظور ، حکومتی وزیر خود مجوزہ آئینی ترمیم پر متفق نہیں تھے ،سردار اختر مینگل ،زبردستی ووٹ لیاگیا، قاسم رونجھو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد، کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ قاسم رونجھو کا استعفی منظور کر لیا ہے۔



کراچی، عدالت نے گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کو رہا کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کراچی کی عدالت نے گزشتہ روز پریس کلب کے باہرسے گرفتاربلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کوبری کردیا۔جنوبی کی عدالت میں سماعت کے دوران پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا،



آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے پارٹی سینیٹرز آج استعفی دیں ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد، کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے دو سینیٹرز آج استعفیٰ دیں۔



غیر ائینی حکومت آئین میں ترمیم کر نے کا کو ئی حق حا صل نہیں ،محمو د اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیر آئینی حکومت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں،