بھارت پاکستان اور افغانستان کو لڑانا چاہتا ہے، سردار محمد علی خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتون بلوچ اور ہزارہ قبائل نے چمن میں بے گناہ عورتوں بچوں اور عوام پر افغان اور بھارتی فورسز کی بزدلانہ شدید حملہ کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس گھناونے عمل میں بھارتی درندگی کا بد نما چہرہ بے نقاب کردیا گیا ہے



سرحد ی واقعات قابل افسوس ہے ایک بار پھر پشتونوں کو تختہ مشق بنانے کی سازش ہو رہی ہے ،اسفند یار ولی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کی دونوں حکومتوں کو اپنے تمام ترمسائل اور تنازعات کو باہمی مذاکرات سے حل کرنے چاہئیں اور دہشت گردوں کو اس صورت حال سے فائدہ اٹھانے کا موقع نہیں دیناچاہئے۔



سی پیک سے بلوچستان کی تقدیر بدل سکتی ہے ،مولانا ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا کہ اگر حکمرانوں نے اخلاص ونیک نیتی اور انصاف سے کام کیا تو سی پیک سے بلوچستان کی تقدیر بدل سکتی ہے بلوچستان کے عوام کو وفاق اور صوبائی حکومت نے کبھی بھی توجہ نہیں دی



حب،دوسرے روز بھی احتجاج جاری مشتعل افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


حب: بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں جمعرات کے دن مشتعل مظاہرین کے احتجاج کے بعد جمعہ کے دن حب میں مارکیٹں جزوی طور پر کھولے رہے ہندو تاجروں کی اکثریت نے اپنے کاروبار بند رکھا