نواز شریف اسمبلی میں آکر خود مجھ سے براہ راست بات کریں ،قطری شہزادے کا خط جھوٹ نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوگی ،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


قصور:سربراہ تحرین انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاناما کیس سے نہیں بچ سکیں گے،ا قطری شہزادے کا خط جھوٹ نکلا تو نوازشریف کی چھٹی ہوجائے گی