فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے کیا جائے ،مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے کیا جائے ، عوام کو اعتماد میں لئے بغیر فاٹا کی حیثیت تبدیل کی گئی تو سخت نتائج برآمد ہونگے



پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی، عالمی برادری کا دونوں ممالک کو صبر و تحمل کا مشورہ

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ +واشنگٹن +نیویارک:پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی برادری نے دونوں ممالک کو صبر وتحمل کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مسائل دوطرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کریں



بھارت ، بنگلہ دیش ،افغانستان اور بھوٹان کے انکار کے بعد سارک سربراہ کانفرنس ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بھارت‘ بنگلہ دیش، افغانستان اور بھوٹان کی عدم شرکت کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔بھارت کے بعد بھوٹان اور بنگلہ دیش نے سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا



اوڑی حملہ، شواہد پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے کردیئے ، بھارت،جھوٹے ثبوت قبول نہیں ، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی /اسلام آباد:بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو طلب کر کے اوڑی میں فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے افراد کے سرحد پار سے تعلق کے ثبوت حوالے کئے ہیں



کشمیرہمارا تھا اور ہے گا پاکستان خواب دیکھنا چھوڑدے،بھارتی وزیر خارجہ ،بھارت جنرل اسمبلی میں جھوٹ بول رہا ہے، پاکستان کا تقریرپر ردعمل

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک/نئی دہلی:بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کے خلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بتائے بلوچستان میں کیا ہورہا ہے،جن کے شیشے کے گھر ہوں ان کو کسی کو پتھر نہیں مارنے چاہئیں



او آئی سی کا کشمیر پرمستقل انسانی حقوق کمیشن کے قیام کا مطالبہ ،بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی معاونت اور سرپرستی کررہا ہے، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


نیو یارک:اسلامی کانفرنس تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق او آئی سی رابطہ گروپ رپورٹ کی منظوری دی گئی



پاکستان کو دنیا بھر میں تنہا کردینگے، مودی، بھارت مایوسی کا شکار ہے پاکستان کو تنہا کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ملیحہ لودھی

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ پاکستان کو پوری دنیا میں تنہا کرد ینگے ،اڑی حملے میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجیوں کا خون رائیگاں جانے دینگے نہ دہشتگردوں کے سامنے سر جھکائینگے۔



براہمداغ بگٹی کے پاس بھارتی ویزے والا افغان پاسپورٹ ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ براہمداغ بگٹی کے پاس ابراہیم کے نام سے افغان پاسپورٹ ہے جس پر بھارتی ویزہ لگا ہوا ہے براہمداغ بھارت میں سیاسی پناہ لینے کی کوشش کررہا ہے۔