وزیراعظم نے بان کی مون کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے ثبوت پیش کردیئے ،یون این سیکرٹری جنرل کا بھارتی مظالم پر افسوس کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی فوج کی بربریت ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،ریاستی دہشت گردی کے ویڈیو اور تصاویری ثبوت اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کو فراہم کر دیئے ہیں



لندن سے دکان چلانے والے کا دور ختم ہوگیا ،پانامہ شریف اور کرپشن کے سردار سن لیں اب راج کرے گی، پی پی پی،بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لندن سے دکان چلانے والوں کا دور ختم ہو رہا ہے ۔ کراچی کے برے دن ختم ہونے والے ہیں



افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کیلئے مزید مہلت دی جائے ،اسلام آباد اے پی سی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے افغان مہاجرین کی زبردستی ملک بدری کو مسترد کر تے ہوئے رضاکارانہ واپسی کیلئے مذید مہلت دینے کی سفارش کی ہے ،تمام غیر رجسٹرڈ افغانوں کو رجسٹرڈ کیا جائے



بھارتی پروپیگنڈے کا نوٹس ، خطے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی کی کوشش کرنیوالوں کے عزائم خاک میں ملادیں گے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سالمیت اورخودمختاری کے خلاف ناپاک عزائم کا بھرپور جواب دیا جائے گا،



پاکستان نے اوڑی حملے میں ملوث ہونے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی : مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا



وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات دورہ امریکہ پر تفصیلی مشاورت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی داخلی وخارجی و ملکی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی جبکہ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کیخلاف جاری جنگ کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچانے پر اتفاق کیا ہے