سانحہ 8 اگست بارے کمیشن کی رپورٹ کے بعد صوبائی حکومت حق حکمرانوں کھو چکی ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ سانحہ8 اگست بارے انکوائری کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد صوبائی حکومت حق حکمرانی کھو چکی ہیں انکوائری کمیشن کی تشکیل کے وقت صوبائی حکومت کی مخالفت سے یہ بات عیاں ہو چکی تھی



وزیر اعظم کے زرعی پیکج سے خضدار ،آڑینجی،سارونہ ودیگر علاقوں کے زمیندار محروم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے ضلع خضدار کے زمینداروں کے لئے آنے ولا زرعی پیکج آ سمان سے گرا کھجور میں اٹکا ضلع خضدار کے دور دراز علاقوں آڑینجی ، سارونہ گاج کو لاچی کھیر تر و دیگر دور دراز علاقوں سے آنے



2016 میں حکمرانوں کی کرپشن کے حیران کن اسکینڈل بے نقاب

| وقتِ اشاعت :  


پاناما سٹی: پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم وجہ بنے۔



مشرف کی باتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں طاقتور کچھ بھی کر سکتا ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے جنرل راحیل شریف کی مدد کے دعوے پر کہا ہے کہ سابق صدر کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ طاقتور من مانے طریقے سے قانون کی خلاف ورزی کر سکتا ہے۔



نواب بگٹی قتل کیس ،مشرف پیش نہ ہوئے تو انکے ریڈ وارنٹ جاری کرینگے ،بلوچستان ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ ایڈووکیٹ کا وکالت نامہ واپس کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں



بلوچستان میں بیرونی مداخلت کے خاتمے کیلئے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر اتحاد قائم کرنا ہوگا ،جماعۃ الدعوۃ کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے جماعۃالدعوۃ کی دفاع اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں قائم قونصل خانوں کے ذریعہ بلوچستان کا امن تباہ کر رہا ہے۔مشرقی پاکستان کی طرح بلوچستان کو علیحدہ کرنے کی سب سازشیں دم توڑ چکی ہیں۔



بلوچستان میں میگا کرپشن سمیت نیٹو قافلوں سے بھتہ لینے اور ایرانی تیل بارے تحقیقات کی جائے ،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے بلوچستان میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سردار یار محمد رند نے کہا کہ تخت لاہور کی سرپرستی میں بلوچستان کے اندر تاریخ کی بدترین کرپشن ہو رہی ہے .