اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام بولان کے علاقے سے لوگوں کو اٹھائے جانے کے خلاف اتوار کے روز کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی: چےئرمین ضلع کونسل کچھی سردارزادہ میر سردار خان رندنے کہا ہے کہ شوران سمیت گردونواح میں قطر کے شہزادوں کو کسی صورت لوگوں کی زمینوں کو تباہ برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے 30اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج بروز پیر شروع ہوگا جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ بلوچستان کے وطنی مفادات کے تحفظ و نگہبانی کے تاریخی قومی تحریک کے تسلسل کا نام ہے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل اراکین ممالک دنیا کے بحرو بر اور فضاء کے مالک بنے بیٹھے ہیں،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ خطے میں امن کے لئے دونوں جانب سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر 23 دسمبر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مٹیاری: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار چئیرمین پیپلز پارٹی کی شہرت سے خوفزدہ ہو کر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کی تقریر کے بعد وزیراعظم اور وزیر داخلہ دونوں کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ فورسز نے کیچ کے علاقے دشت میں گزشتہ ایک مہینے سے زائد عرصے سے کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں روزانہ کی بنیادوں پر چادروچاردیواری کی تقدوس کو پامال کیا جارہا ہے گھروں میں لوٹ مار اور جلانے کے سلسلے کو مزید وسیع کیا جارہا ہے اب تک صرف دشت میں سو سے زائد افراد کو فورسز اٹھا کرلے گئے