بلوچ قوم کو اقلیت میں بدلنے کی سازشیں ناکام بنائیں گے ،گوادر کے اختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں، ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/ کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے اختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں



بلوچ قبائل کو باہمی تنازعات سے نکل کر خطے میں رونما حالات کا ادراک کرنا ہوگا، سردار رند، سرداربنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رند قبیلے کے سربراہ سرداریار محمد رند سے رکن قومی اسمبلی سردا ر کمال خان بنگلزئی کی سربراہی میں اقوام بنگلزئی کے قبائلی عمائدین نے شوران میں ملاقات کی



بلوچستان ،قیدیوں اور کوئلہ کان کے مزدوروں میں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں اور قیدیوں میں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت نے مثاثرہ علاقوں میں اسکریننگ کا عمل شروع کردیا ہے۔



بلوچستان کے کچھ سیاستدان چوردروازے سے نواز شریف سے ڈیل کررہے ہیں اگلا وزیراعلیٰ ہمارا ہوگا، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب سے سی پیک کی حمایت میں تو بہت بیانات آ رہے ہیں لیکن سی پیک میں صوبوں کے حقوق اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی کوئی بات نہیں کی جا رہی ،



مقامی سرمایہ کار گلے شکوے کی بجائے سی پیک سے فائدہ اٹھانے کیلئے آگے آئے ، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیر مملکت پیٹرولیم جام کمال خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کی اہمیت کو دنیا مانتی ہے، بیشترممالک سرمایہ کاری کیلئے تیارہیں،بہت کم ممالک سے ہمارے تعلقات اچھے ہیں، چائنا سے سرمایہ کار اور لیبر آرہے ہیں