گڈانی : وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل نواب جام کمال خان عالیانی نے منگل کے روز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے متاثرہ بحری جہازاور پلاٹ کا معائنہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گڈانی : وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل نواب جام کمال خان عالیانی نے منگل کے روز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے متاثرہ بحری جہازاور پلاٹ کا معائنہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صوبہ سندھ کے 3 مختلف اضلاع جیک آباد، قمبر شہداد کورٹ اور خیرپور میرس میں غیرت کے نام پر 2 لڑکیوں اور 3 لڑکوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے متحدہ کے بانی الطاف حسین کے مقدمات کی پیروی سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے وکلا پینل کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد کردی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: جیونی ایرانی فورسز نے پاکستانی کھلے سمندر میں شکار میں مصروف 4 سپیڈ بوٹس کو اپنے قبضے میں لے کر عملے کے 20 افراد کو گرفتار کر لیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
گوادر : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر محمد طلحہٰ محمود نے کہا ہے کہ خطے کو معاشی اور سماجی مسائل کے حل اور تیز تر ترقی کیلئے ایشیائی ممالک کو علاقائی تعاون پر مر تکز حکمتِ عملی اِختیار کرنی ہو گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : میئرکوئٹہ ڈاکٹرکلیم اللہ کاکڑ نے ان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ 21ماہ کے عرصے کے دوران بلیک میلنگ کابازار گرم ہے اصل بات کوئٹہ کی تبدیلی کا ترقی مخالف عناصر کو عزم نہ ہونا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ اور بلوچستان کے دیگر وکلاء رہنماؤں نے بلوچستان بار کونسل سمیت سانحہ آٹھ اگست کے متاثرین کے لئے آنے والے فنڈز کی نیب سے تحقیقات کرا نے کا مطالبہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیشنل سکیورٹی فنڈ قائم کرنے کی منظوری دیدی‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اخراجات میں اضافے کے باعث مجموعی محاصل کے تین فیصد پرمشتمل فنڈ کے قیام کی تجویز دی گئی ہے‘
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : پاک آرمی و ایف سی کا مشترکہ کاروائی گنجی بازار نگور میں مقابلے میں فیض محمد ولد شیر محمد جو کہ پولیس کو قتل و دیگر مقدمات میں مطلوب تھا ہلاک جبکہ اسکابھائی لعل جان ، نیاز اور جان محمد ولد نور محمد گرفتار کر لیا گیا ۔