وزیراعظم نواز شریف مختصر دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج جمعرات کی صبح خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچیں گے۔



افغان صدر اشرف غنی اور احمدشاہ مسعود مرحوم کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء

| وقتِ اشاعت :  


چاغی : نادرا کو سلام ،افغان صدر کو بھی شناختی کارڈ جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہوا ہے، یہ انکشاف ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر قبائلی رہنماء ملک دلمراد حسنی نے کیا



بھارت بلوچستان میں اسلحہ سپلائی کررہا ہے، پیپلز پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ وپاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نریندر مودی کے بیانات اور ورکنگ باؤنڈری پر جاری انڈیا کی اشتعال انگیزی کے خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرنی چاہیے ، انڈیا کے عزائم پاکستان کو تباہ کرنا اور ملک میں اشتعال انگیزی پھیلانا ہے



پاکستانی ہیلی کاپٹرزطالبان کو اسلحہ فراہم کررہے ہیں، سیکورٹی الرٹ کردیا ہے افغانستان کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ مشرقی صوبہ پکتیکا میں پاکستانی ہیلی کاپٹرز کی جانب سے طالبا ن کو اسلحے کی فراہمی کی اطلاعات کے بعد نیشنل سیکورٹی فورسز کو الرٹ کردیا گیا ہے ۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے نائب ترجمان دولت وزیری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی ہیلی کاپٹرز صوبہ پکتیکا میں طالبا ن کیلئے اسلحہ گرا رہے ہیں جس کے بعد سیکورٹی فورسز کو الرٹ کردیا گیا ہے



وزیراعظم کے اعلان کے باوجود اقتصادی راہداری کی مغربی روٹ کیلئے رقم مختص نہیں کیا گیا قائمہ کمیٹی میں انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ وزیر اعظم پاکستان کی طر ف سے کیے گئے اعلان کے باجود پاک چین اقتصادی راہداری کے ایسٹرن روٹ میں ڈی آئی خان ژوپ کوئٹہ خضدار کیلئے کوئی رقم نہیں رکھی گئی،کمیٹی نے اقتصادی راہداری کے مشرقی مغربی اور درمیانی روٹ کے لئے مختص فنڈز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں



وزیراعظم نے کراچی میں ٹارگیٹڈآپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں ٹارگیٹڈآپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دے دی ہے ۔ ڈی جی رینجرز کی فہرست میں شامل 20 سے زائد بااثر شخصیات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا گیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم کو آصف علی زرداری کا پیغام پہنچایا



برما میں مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف جمعیت کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


لاہور+پشاور+کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے سر براہ مو لا نا فضل الرحمن کی اپیل پربرمامیں مسلمانوں کے ساتھ ہو نیوالے بدترین مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منا یا گیا۔ لاہور،پشاور،کراچی،حیدرآباد،سکھر،بہاولپور،قلات،لورالائی،چمن سمیت مختلف شہروں میں جلوس نکالے گئے اور مظاہرے کئے گئے



حمید گل کی اتنی حیثیت نہیں کہ ایوان میں اس کے بحث ہو حمید گل جیسے بڑے دہشتگرد پر فورسز ہاتھ نہیں ڈالتے عثمان کاکٹر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ میں جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے بیان پر کہ آئین توڑ کر ر عارضی مارشل لاء لگادیا جائے ، نئی بحث چھڑ گئی ۔ اپوزیشن نے حکومت کو آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مشورہ دیدیا جبکہ متعدد ارکان نے حمید گل کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے اسے مزید ایوان میں زیر بحث لانے کی بھی مخالفت کردی ہے