کراچی: ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے صولت مرزا کی جانب سے دیئے گئے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے۔
صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، بابرغوری
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے صولت مرزا کی جانب سے دیئے گئے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا نے کے ایس ای کے منیجنگ ڈاریکٹر کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ شاحد حامد کو قتل کرنے کی زمہ داری ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء بابر غوری کے گھر ٹیلی فون کے زریعے دی تھی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو اس حوالے سے ایم کیوایم کی قیادت سے بات چیت کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بورے والا: لڈن روڈ پر مسافر بس کے تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 60 زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوات: مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 3 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: یوحنا آباد خودکش حملوں کے خلاف مسیحی برادری کے پرتشدد مظاہروں کے بعد حالات کو قابو کرنے کے لئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا جب کہ فیروزپور روڈ پر مظاہرے کے دوران تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے اور رینجرز و پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے ہرجانے کے دعوے کا جواب جمع نہ کرانے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔