ترکی کی بلوچستان کے طلباء کیلئے سکالر شپ پروگرام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ حکومت ترکی نے انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ سکالر شپ پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کے لئے درخواستیں 25فروری تا 31مارچ 2015ء جمع کروائی جاسکتی ہیں جس کے لئے تمام تراخراجات حکومت ترکی برداشت کرے گی۔



اسلام آباد معاہدے کے تحت کیسکو8گھنٹے بجلی فراہم کرنیکی پابند ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہنگامی اجلاس زیر صدارت ملک نصیر احم شاہوانی منعقد ہوا، اجلاس میں مختلف اضلاع کے زمیندار نمائندوں اور زمینداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی



ماما قدیر اور فرزانہ مجید کو امریکہ روانگی سے متعلق وفاق سے بات کرونگا، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے جمعہ کو ہونے والی اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی جانب سے ما ما قدیر بلوچ اور فرزانہ مجید کو امریکہ جانے سے روکنے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر کہا کہ فرزانہ مجید ہم سب کی بیٹی ہے ان کے والد عبد المجید کے ساتھ میں نے مل کر جدوجہد کی ہے



قومی تشخص شناخت اور ساحل وسائل پر اختیار کی جدوجہد مقصد ہے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور نومنتخب سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ بلوچستان کو لگے بدنام داغ کو مٹانے میں تمام سیاسی و جمہوری جماعتوں نے مثبت کردار ادا کرکے ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کردیا



سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں 30 مئی اور آزاد کشمیر میں 5 ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کے لئے حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا۔



(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکربلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کردیا۔



سینٹ الیکشن آج ہوگا ،بلوچستان سینٹ کے12نشستوں پر24امیدواروں میں مقابلہ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کراچی/پشاور: سینٹ کی 52 نشستوں کیلئے (آج) جمعرات کو انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل‘ بیلٹ پیپرز کی پریذائیڈنگ افسران کو فراہمی کیلئے انتظامات کرلئے گئے‘ چاروں صوبوں ‘ فاٹا اور وفاقی دارالحکومت کی مجموعی طور پر 52 نشستوں پر 130 امیدوار میدان میں ہیں‘ سیاسی جماعتوں کی طرف سے ہارس ٹریڈنگ روکنے