سینیٹر رضا ربانی،زاہد خان اور اسحاق ڈار کودھمکی آمیز خطوط

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)سینیٹر رضا ربانی،زاہد خان اور اسحاق ڈار کو نامعلوم خط کے ذریعے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں،چیئرمین سینیٹ نے وزیر داخلہ کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔سینیٹر رضا ربانی نے میڈ یا کو بتایا ہے کہ انہیں نامعلوم خطوط پارلیمنٹ ہاؤس میں موصول ہوئے،جس میں ان کے علاوہ زاہد… Read more »



صوابدیدی فنڈ:سابق وزیراعظم کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کی سپریم کورٹ نے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کے معاملے میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر ذمہ داران کے خلاف فوجداری قوانین کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ 52 ارب روپے مالیت کے ان صوابدیدی فنڈز کی تقسیم کے معاملے پر چیف… Read more »



لاپتہ کیس:فرنٹیئر کور کے آئی جی کو توہینِ عدالت کا نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کی سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے مقدمے میں آئی جی فرنٹیئر کور میجر جنرل اعجاز شاہد کو توہینِ عدالت کے معاملے میں اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ حکومت کو تیس لاپتہ افراد کو پیش کرنے کے لیے شام چار بجے تک کی مہلت دی ہے۔ یہ… Read more »



سندھ :بلدیاتی انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومت میں ٹھن گئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کھٹائی میں پڑگئے،قائم علی شاہ کی حکومت کہتی ہے 18جنوری کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن ہے۔الیکشن کمیشن کہتا ہے پروگرام وہی رہے گا،سندھ میں بلدیاتی انتخابات 18جنوری کو ہی ہوں گے۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومت میں ٹھن گئی۔ شرجیل میمن… Read more »



چیئرمین نیب تقرری کیخلاف عمران خان کی ترمیمی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کردی ہے، ذرائع کے مطابق دائر کی گئی در خواست میں موقف اختیارا کیا گیا ہے کہ قمر زمان چودھری کا سروس رiکارڈ تنازعات سے بھر پور ہے ، تقرری کالعدم قرار دی جائے ،ایسے شخص کے نام… Read more »



ایٹم بم پاکستان کی نہیں ،پاکستان کو ایٹم بم کی حفاظت کرنا پڑ رہی ہے،حاجی عدی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ ایٹم بم پاکستان نہیں بلکہ پاکستان کو ایٹم بم کی حفاظت کرنا پڑ رہی ہے، اعلیٰ عدلیہ ، اعلیٰ فوجی افسران اور بیوروکریٹس اپنی تنخواہ میں 50 فیصد کمی کریں۔سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ افغانستان… Read more »



کراچی میں ہلاکتوں پر احتجاج، حالات کشیدہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (آزادی نیوز)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک مذہبی رہنما سمیت دس افراد کی ہلاکت کے خلاف آج مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما دیدار جلبانی کی نمازِ جنازہ ایم اے جناح روڈ پر ادا کر… Read more »



ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی،خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)سپریم کورٹ کی جانب سے ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے سے آج قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی،جن لوگوں کو فائدہ پہنچا ان کومنطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔اس معاہدے میں پاکستان کی اشرافیہ، جرنیل اور سیاستدان ملوث… Read more »



کراچی :فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں شیعہ عالم اور تبلیغی جماعت کے ارکان سمیت 12 افراد کو قتل کردیا گیا۔ کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب کالے رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی پر نامعلوم افراد نے گولیوں کی برسات کردی، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 افراد جاں… Read more »



ایم کیو ایم نے کراچی میں کی گئی حلقہ بندیاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز)متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں کی گئی حلقہ بندیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ، عدالت کو دی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ شہر میں کی گئی حلقہ بندیاں غیرآئینی اور غیرجمہوری ہیں، کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف ا یم کیو ایم کی درخواست ڈاکٹر… Read more »