تحریک انصاف احتجاج پر بضد ہے لیکن حکومت اب بھی مذاکرات کیلئے تیارہے، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں مخلص ہے اب کل فیصل آباد میں عمران خان کے ارشادات کے بعد مذاکرات کا فیصلہ کیا جائے گا۔



تحریک انصاف چاہے تو اتوار سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر حکومت کو کوئی اعتراض نہیں اوراگر تحریک انصاف چاہے تو اتوار سے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔



دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصان سے متعلق قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ کے دوران 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی دی جب کہ اس دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔



خطے میں پائیدار امن کے لئے مسئلہ کشمیراور فلسطین کا حل ضروری ہے، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرداپنی سوچ مسلط کرنے کی کوشش کررہےہیں لہذا تنازعات اوردہشتگردی کےخاتمے کیلیےحقیقت پسندانہ کردار اداکرنا ہوگا اور خطے میں پائیدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل ضروری ہے۔