‘میرے اثاثوں کی تحقیقات کرنا حکومت کا کام ہے’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر میں کوئی غلط کر رہا ہوں تو وزیراعظم کا کام مجھ پر الزام لگانا نہیں ہے بلکہ مجھے پکڑنا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم سے سوال پوچھے تھے اور فیصلہ کیا تھا کہ اگر انھوں نے جواب نہیں دیئے تو ہم واک آؤٹ کریں گے جو ہم نے کیا



نئے پاکستان کا دعویٰ کرنے والوں کے پاس خیبر پختونخوا بھی نہیں رہے گا، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا دعویٰ کرنے والوں کے پاس 2018 کے انتخابات میں خیبر پختونخوا بھی نہیں رہے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ مخالفین کے نصیب میں دھرنے اور ہمارے نصیب میں کام ہے، وہ دھرنے دیتے رہیں اور ہم اپنا کام کرتے رہیں گے، ہمارے کام دکھاوے کے لئے نہیں ہیں،



افتخار چوہدری نے وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔



وزیراعظم اپوزیشن سے مذاکرات پر آمادہ، پارلیمنٹ میں کمیٹی کا اعلان کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف پیر کو پارلیمنٹ سے خطاب میں اپوزیشن جماعتوں سے ٹی او آرز پر مذاکرات کیلئے ایک خصوصی کمیٹی کا اعلان کریں گے جس کے سربراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پیر کو اپوزیشن



تجاوزات کیخلاف آپریشن؛ صدیق الفاروق کا (ن) لیگی رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملے کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


ننکانہ صاحب: چیرمین متروکہ املاک بورڈ صدیق الفاروق نے الزام عائد کیا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے پر (ن) لیگی رکن اسمبلی ذوالقرنین ڈوگر نے انھیں قتل کرنے کی کوشش کی۔



پانامالیکس پر ٹی او آرز کے حتمی فیصلے تک جوڈیشل کمیشن نہیں بن سکتا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے حکومت کی جانب سے لکھے گئے خط پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے جوابی خط وزارت قانون کو ارسال کردیا جس میں چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ٹرمز آف ریفرنس کے حتمی فیصلے تک جوڈیشل کمیشن تشکیل نہیں دیا جاسکتا۔



پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے سوالوں کا جواب نہیں دونگا،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ہدف بدعنوانی نہیں میری ذات ہے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے سوالوں کا جواب نہیں دوں گا ، اپوزیشن کمیشن بننے کی کوشش نہ کرے ، پارلیمنٹ کی بات پارلیمنٹ اور کمیشن کی کمیشن میں کروں گا



علی گیلانی کو بازیاب کرانے پر افغان آرمی اور نیٹو فورسز کے شکر گزار ہیں، دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کو بازیاب کرانے کے لئے افغان نیشنل آرمی اور نیٹو فورسز کے کامیاب آپریشن پر شکر گزار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں علی حیدر گیلانی کے پاکستان پہنچنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ افغان نیشنل آرمی اور نیٹو فورسز کے کامیاب آپریشن



پانامالیکس کی دوسری قسط؛ کراچی کے 150 اورلاہور کے 108 افراد آف شورکمپنیوں کے مالک نکلے

| وقتِ اشاعت :  


پاناما: انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی جانب سے پاناما پیپرز کی دوسری قسط جاری کردی گئی ہے جس میں مزید 2 لاکھ آف شور کمپنیوں کی تفصیلات موجود ہیں جب کہ 400 پاکستانی 259 کمپنیوں کے مالک نکلے۔



ملک کا لیڈر کرپٹ ہوتو قوم کو تباہ کردیتا ہے ،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ملک کا لیڈر کرپٹ ہو تو وہ قوم کو تباہ کردیتا ہے کیوں کہ جب لیڈر خود چور ہو تو ملکی اداروں کو کیسے آزاد ہونے دے گا لیکن میاں صاحب اب اپنے امپائر بھی کھڑے کردو لیکن شکست آپ ہی کی ہوگی۔