پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضربِ عضب میں آج منگل کو پاک فوج کی کارروائی میں تیس مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
ضربِ عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضربِ عضب میں آج منگل کو پاک فوج کی کارروائی میں تیس مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے چار روزہ دورے پر آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں پر وہ آسٹریلیا کی دفاعی اور عسکری قیادت سے ملاقتیں کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابق امیدوار پیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک بم حملے میں ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے چودہ اگست کو تحریک انصاف کا احتجاج جائز ہے تاہم خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کاساتھ نہیں دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدوفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدریوں کے کندھے پر فساد کی سیاست کرنے والا کینیڈا بھاگنے والا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں دوستانہ اپوزیشن ختم کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد یکم اگست سے فوج کے حوالے ہونے کے بعد جلد فوجی دستوں کو شہر کی حساس عمارات و مقامات پر تعینات کردیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: عید الفطر کے دوران سمندر میں طغیانی کے پیش نظر ڈوبنے والے مزید 9 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں ہیں جس کے بعد اب تک نکالی گئی نعشوں کی تعداد 36 ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے سعد رفیق نے عمران خان کو معاملات افہام وتفہیم سے حل کرنے کامشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں لیکن ہم سے نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی حدود سے دہشت گردوں کے حملے کے معاملے پر افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔