حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیوایم کے خلاف نہیں، چوہدری نثار علی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیو ایم کے خلاف نہیں جب کہ کراچی میں بھی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔



پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔



جمہوریت پر کسی ڈکٹیٹرنے حملہ کیا تو پارلیمنٹ اور آئین کے دفاع کیلئے میدان میں نکلوں گا ، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سیاسی جماعتوں نے سمجھ بوجھ اور جمہوریت دوستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف پارلیمنٹ کو حملہ آوروں سے بچایا بلکہ جمہوریت پر شب خون مارنے کی سازش بھی ناکام بنا دی اسلام آباد میں غریب لوگوں کی بستی کو جس انداز میں مسمار کیا گیا .



وزیراعظم نواز شریف مختصر دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج جمعرات کی صبح خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچیں گے۔



افغان صدر اشرف غنی اور احمدشاہ مسعود مرحوم کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء

| وقتِ اشاعت :  


چاغی : نادرا کو سلام ،افغان صدر کو بھی شناختی کارڈ جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہوا ہے، یہ انکشاف ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر قبائلی رہنماء ملک دلمراد حسنی نے کیا



بھارت بلوچستان میں اسلحہ سپلائی کررہا ہے، پیپلز پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ وپاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نریندر مودی کے بیانات اور ورکنگ باؤنڈری پر جاری انڈیا کی اشتعال انگیزی کے خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرنی چاہیے ، انڈیا کے عزائم پاکستان کو تباہ کرنا اور ملک میں اشتعال انگیزی پھیلانا ہے



پاکستانی ہیلی کاپٹرزطالبان کو اسلحہ فراہم کررہے ہیں، سیکورٹی الرٹ کردیا ہے افغانستان کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ مشرقی صوبہ پکتیکا میں پاکستانی ہیلی کاپٹرز کی جانب سے طالبا ن کو اسلحے کی فراہمی کی اطلاعات کے بعد نیشنل سیکورٹی فورسز کو الرٹ کردیا گیا ہے ۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے نائب ترجمان دولت وزیری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی ہیلی کاپٹرز صوبہ پکتیکا میں طالبا ن کیلئے اسلحہ گرا رہے ہیں جس کے بعد سیکورٹی فورسز کو الرٹ کردیا گیا ہے