حیدرآباد / کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کراچی میں کسی قسم کا انتشار یا تصادم نہیں بلکہ خوف کی فضا کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور عزیز آباد میں اگر شہدا ہیں تو کل وہاں جاکر ان کے لیے فاتحہ خوانی کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد / کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کراچی میں کسی قسم کا انتشار یا تصادم نہیں بلکہ خوف کی فضا کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور عزیز آباد میں اگر شہدا ہیں تو کل وہاں جاکر ان کے لیے فاتحہ خوانی کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ / اسلام آباد: ہائی کورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پرعمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کیماڑی کے علاقےمیں رینجرز سے مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں آج صبح قتل کے مقدمے میں ایک قیدی کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ جیل حکام کے مطابق میر حمزہ ولد لال گل کو مقدمہ نمبر18/2004سبی زیر دفعہ302میں سیشن جج سبی بمقام مچھ نے2004ء میں سزائے موت سنائی تھی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ وفاقی وزرات داخلہ نے بلوچستان میں قائم فوجی عدالت میں سماعت کے لیے پہلے مرحلے میں دس کیسز کی منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو خواجہ آصف کی زبان روکنی چاہئے تھی لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا جب کہ تحریک انصاف نے کل بڑی بردباری کا مظاہرہ کیا ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پرغورکرنا چاہئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ یمن کی صورت حال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس محض دکھاوا ہے فوج بھیجنے کا اصل فیصلہ تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور کور کمانڈرز نے کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان مستعفی ہیں اس لئے ان کی موجودگی میں پارلیمنٹ کا اجلاس غیر آئینی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کراچی پریس کلب کی جانب سے ممتاز صحافی روزنامہ بلوچستان ایکسپریس و روزنامہ آزادی کے ایڈیٹر انچیف صدیق بلوچ ،اور ممتاز صحافی ادریس بختیار کو ان کی بہترین صحافتی خدمات میں صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر کراچی پریس کلب کے جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پروکار تقریب کا انعقاد کیا گیا