پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جارہا ہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم مزدور منایا جارہا ہے۔
1886 کو آج ہی کے دن امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال پر سڑکوں پر نکلے تھے



باغی عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان دیگر اداروں کے ساتھ دہشتگردی کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہے باغی عناصر قومی دھارے میں شامل ہوکر آئین کو قبول کریں ورنہ ان سے نمٹنے کے لیے کسی شک کی گنجائش نہیں۔



عابد شیر علی کے حکم پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے حکم پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی جب کہ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کے گھر، ایوان صدر، سپریم کورٹ، پارلیمنٹ لاجز، سندھ ہاؤس اور موٹر وے پولیس سمیت مزید 17 اداروں کی بجلی کاٹنے کا حکم دے رکھا ہے۔



’’جیو نیوز‘‘ کی آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ پرالزام تراشی کیخلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ اسمبلی میں جیو نیوز کے خلاف آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ پرالزامات لگانے کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔