غاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ ( Islamabad High Court ) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) ( PTI ) کے رہنما شہباز گل ( Shahbaz Gill ) کی ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرلی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ یہ بینچ بغاوت کو نہیں مانتا، اس کے علاوہ دلائل دیں۔



4 برسوں میں ہراسانی کی 5 ہزار شکایات پر کارروائی کی گئی، وفاقی محتسب

| وقتِ اشاعت :  


انسانی حقوق کی پارلیمانی سیکریٹری سیدہ نوشین افتخار نے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول پر ایشیا پیسیفک ریجن پارلیمنٹس کے تیسرے علاقائی سیمینار کے سلسلے میں منعقدہ سیشن کی سربراہی کی۔



فیٹف کا شرائط پر پورا اترنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعتراف

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان دفتر خارجہ نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی ٹیم کے دورۂ پاکستان کو نہایت کامیاب قرار دے دیا۔ کہا کہ پاکستان کی جانب سے دونوں ایکشن پلانز کی تکمیل فیٹف معیارات پر بہترین انداز میں پورا اترنے کا اعتراف ہے۔